صنعت و حرفت

زرمبادلہ کے ذخائر 2.71 ارب ڈالر سے گھٹ کر 637.68 بلین ڈالر رہ گئے

ریزرو بینک کے مطابق غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جز و غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 26 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1.04 ارب ڈالر سے کم ہو کر 574.66 بلین ڈالر رہ گئے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

ممبئی: ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 26 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 2.71 ارب ڈالر کم ہو کر 637.68 بلین ڈالر رہ گئے، جو گزشتہ ہفتے 2.89 ارب ڈالر کے اضافے کے ساتھ 640.4 بلین ڈالر ہو گئے تھے۔

Published: undefined

ریزرو بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جز و غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 26 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1.04 ارب ڈالر کم ہو کر 574.66 بلین ڈالر رہ گئے۔ اسی طرح اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 1.56 ملین ڈالر کم ہوکر 38.82 ارب ڈالر رہ گئے۔

Published: undefined

اسپیشل ڈرائنگ رائٹس ( ایس ڈی آر ایس ) کے زیر جائزہ ہفتے میں 7.4 ارب ڈالر کم ہوکر 19.03 ارب ڈالر رہ گئے۔ اسی طرح بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ذخائر 2.5 ارب ڈالر کم ہو کر 5.16 ارب ڈالر رہ گئے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • ’بی جے پی نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا‘، کانگریس امیدوار آنند شرما نے کانگڑا میں کی انتخابی مہم کی شروعات

  • ,
  • لوک سبھا انتخاب 2024: ’زمین پر حالات بدل رہے ہیں...‘، جگنیش میوانی سے امئے تروڈکر کا انٹرویو