ویڈیو حج 2018: اللہ کے مہمان میدان عرفات پہنچنا شروع
مناسکِ حج کے پہلے روز عازمینِ حج منیٰ سے 13 کلومیڑ دور میدان عرفات پہنچ رہے ہیں۔ عازمین کی مِنی آمد کا سلسلہ اتوار کو رات گئے تک جاری رہا۔ دیکھیں براہ راست نشریات:
By قومی آواز بیورو
ویڈیو گریب
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔