عرب ممالک

شام 12 سال بعد دوبارہ عرب لیگ میں شامل

عرب لیگ کونسل اور اس کی تمام تنظیموں اور اداروں کی میٹنگوں میں شامی حکومت کے وفود کی شرکت‘‘ کو دوبارہ شروع کرنے کا میں فیصلہ کیا گیا ہے۔

<div class="paragraphs"><p>فائل تصویر آئی اے این ایس</p></div>

فائل تصویر آئی اے این ایس

 

عرب وزرائے خارجہ نے اتوار کو قاہرہ میں عرب لیگ ( اے ایل) کی ایک غیر معمولی میٹنگ میں 12 سال کی معطلی کے بعد عرب لیگ میں شام کی رکنیت بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ اطلاع میٹنگ کے بعد جاری کئے گئے حتمی بیان میں دی گئی۔

Published: undefined

بیان میں کہا گیا ہے کہ عرب لیگ کی وزارتی کونسل کی میٹنگ میں ’’7 مئی 2023 تک عرب لیگ کونسل اور اس کی تمام تنظیموں اور اداروں کی میٹنگوں میں شامی حکومت کے وفود کی شرکت‘‘ کو دوبارہ شروع کرنے کا میں فیصلہ کیا گیا ہے۔

Published: undefined

عرب وزرائے خارجہ نے شام کو بحران سے نکالنے کے لیے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا۔بیان کے مطابق، انہوں نے ’’اے ایل چارٹر اور اس کے اصولوں کی بنیاد پر شام کی خودمختاری، علاقائی اتحاد، استحکام اور علاقائی سالمیت کے تحفظ‘‘ کے اپنے عزم کی تجدید کی۔

Published: undefined

وزرائے خارجہ نے اردن، سعودی عرب، عراق، لبنان، مصر اور اے ایل کے سیکرٹری جنرل پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دینے پر بھی اتفاق کیا جو شام کے بحران کے جامع حل تک پہنچنے کے لیے شامی حکومت کے ساتھ براہ راست بات چیت جاری رکھے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • تصویر: پریس ریلیز

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/15c9d869-8196-44e5-9265-8830c9c81b22/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_58_55_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    دہلی سے 28ویں حج پرواز مدینہ کے لیے روانہ، حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے کیا الوداع

  • ,
  • تصویر: بشکریہ محمد تسلیم

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/4e8ffc89-a288-48c3-bfc5-40076018ce2c/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_11_35_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    ’آپ کے غنڈوں اور حملوں سے ہم نہیں ڈرنے والے‘، کنہیا کمار نے پریس کانفرنس کر اپنے اوپر حملہ کی بتائی وجہ