
بہار انتخابات سے عین قبل ایل جے پی نے این ڈی اے سے ناطہ توڑا اور جے ڈی کے خلاف میدان میں کود پڑی۔ چراغ پاسوان نے کہا ہے کہ وہ وہ بی جے پی کے ساتھ ہیں لیکن جے ڈی سے سے تعلقات نہیں رکھے جا سکتے۔ چراغ پاسوان کے اس قدم سے ایل جے پی کو فائدہ نقصان ہو نہ ہو لیکن جے ڈی یو کا نقصان طے ہے۔ دراصل، بی جے پی نے نتیش کمار کو ٹھکانے لگانے کے لئے چراغ پاسوان کے کندھے پر رکھ کر سیاسی بندوق چلا دی ہے۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 18 Oct 2020, 10:40 AM IST