
مرکزی حکومت، میڈیا کے ایک طبقہ اور مرکزی ایجنسیوں نے نیشنل ہیرالڈ، اس کے پبلشر ایسو سی ایٹیڈ جرنلس لمیٹڈ (اے جے ایل) اور اس کی ہولڈنگ کمپنی ینگ انڈین کو لے کر لگاتار طرح طرح کے الزامات عائد کیے ہیں اور دعوے کیے ہیں۔ ینگ انڈین، اے جے ایل اور ای ڈی کی پوری سچائی جاننے کے لیے آئیے دیکھتے ہیں سپریا شرینیت کی سینئر وکیل ابھشیک منو سنگھوی سے خصوصی گفتگو۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔