ویڈیوز

ویڈیو— طلاق ثلاثہ بل کے خلاف خواتین کا احتجاج اور اس کی حقیقت

رام لیلا میدان میں مسلم خواتین ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوئیں اور طلاق ثلاثہ بل کے خلاف احتجاج درج کیا۔ اس تعلق سے پیش ہے سینئر صحافی فاروق احمد کے ساتھ خصوصی بات چیت پر مبنی ویڈیو۔

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز سینئر صحافی فاروق احمد (دائیں) قومی آواز کے پولیٹیکل ایڈیٹر سید خرم رضا (بائیں)

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined