ویڈیوز

ویڈیو— راہل گاندھی : امکانات اور چیلنجز

ویڈیو— راہل گاندھی : امکانات اور چیلنجز

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز 

کانگریس ورکنگ کمیٹی کا آج ایک اہم اجلاس ہوا جس میں کانگریس صدر کےچناؤ کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ۔ یکم دسمبر کو باقاعدہ الیکش کا نو ٹیفکیشن جاری کیا جائے گا اور اگر راہل گاندھی کے مقابلہ میں کسی اور رہنما نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل نہیں کئے تو 4دسمبر کو راہل گاندھی بلامقابلہ کانگریس کے صدر منتخب ہو جائیں گے۔ راہل کے کانگریس صدر منتخب ہونے کے بعد ان کے سامنے کیا کیا چیلنجز ہوں گے اور وہ کیا ان چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں ۔ آئیے سنتے ہیں قومی آواز کے مدیر اعلی ظفر آغا اس تعلق سے کیا سوچتے ہیں۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined