
گرافکس ’قومی آواز‘
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا دورۂ چین ختم ہو چکا ہے۔ پوری دنیا کی نظر اس دورے پر تھی اور اب اس بات کا تجزیہ شروع ہو چکا ہے کہ ٹرمپ اور چینی صدر شی جنپنگ کی ملاقات عالمی تناظر میں کتنی اہم ثابت ہوئی۔ ’قومی آواز‘ کے ہفتہ وار پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی تازہ قسط میں اس ملاقات کے دور رَس اثرات پر بات کی گئی۔ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی امور کے ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے ٹرمپ-جنپنگ ملاقات کے بعد پیدا حالات اور امریکہ و چین پر مرتب اثرات سے متعلق سیر حاصل گفتگو کی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہمارے مہمان تجزیہ نگار سوربھ شاہی اس وقت چین میں موجود ہیں، اور انھوں نے ٹرمپ-جنپنگ ملاقات کا مشاہدہ بہت قریب سے کیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
Published: undefined
Follow us: WhatsApp, Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined