ویڈیوز

ویڈیو گفتگو: ’امریکی صدر ٹرمپ کے اکسانے پر ہوا تشدد، اس میں وہ پوری طرح شامل‘

ظفر آغا نے کیپٹل ہل میں ہوئے تشدد کے تعلق سے ’قومی آواز‘ کے مدیر سید خرم رضا کے ساتھ خصوصی گفتگو کی اور پورے حالات پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ صدر ٹرمپ کی تخریبی پالیسیوں پر بھی اظہار خیال کیا۔

تصویر آئی اے این ایس
تصویر آئی اے این ایس 

امریکہ کے کیپٹل ہل میں گزشتہ دن تشدد کا جو واقعہ پیش آیا اسے امریکہ کے کئی سابق صدور نے شرمناک اور تاریخ میں کبھی نہ بھلانے والا واقعہ ٹھہرایا ہے۔ پوری دنیا میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تنقید ہو رہی ہے اور خود ٹرمپ کی پارٹی کے کئی لیڈران بھی تشدد کے لیے انھیں ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔ نیشنل ہیرالڈ گروپ کے ایڈیٹر اِن چیف ظفر آغا نے کیپٹل ہل میں ہوئے تشدد کے تعلق سے ’قومی آواز‘ کے مدیر سید خرم رضا کے ساتھ خصوصی گفتگو کی اور پورے حالات پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ صدر ٹرمپ کی تخریبی پالیسیوں پر بھی اظہار خیال کیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined