
گرافکس ’قومی آواز‘
پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی نئی قسط میں ایک بار پھر ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست میں جاری ہلچل پر ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے بات کی۔ اس بار متحدہ عرب امارات کی ’اوپیک‘ سے علیحدگی، امریکہ کے سامنے ایران کی نئی شرائط اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے حالیہ دورۂ عمان و ماسکو کے اثرات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined