ویڈیوز

ویڈیو: کیا ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہا ہے؟ دیکھیں سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ

ایران-امریکہ جنگ ایک نئے مرحلہ میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ایک نئی نوعیت کی جنگ دیکھنے کو مل رہی ہے، جسے ’اے آئی جنگ‘ تصور کیا جا رہا ہے۔

<div class="paragraphs"><p>گرافکس ’قومی آواز‘</p></div>

گرافکس ’قومی آواز‘

 

ایران-امریکہ جنگ ایک نئے مرحلہ میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ایک نئی نوعیت کی جنگ دیکھنے کو مل رہی ہے، جسے ’اے آئی جنگ‘ تصور کیا جا رہا ہے۔ پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی 27ویں قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے اس بارے میں ماہر تجزیہ کار سوربھ کمار شاہی سے تفصیل میں بات کی۔ امریکہ اور ایران جنگ سے متعلق کچھ دیگر پہلوؤں پر بھی سوربھ کمار شاہی نے روشنی ڈالی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined