
گرافکس ’قومی آواز‘
’قومی آواز‘ کے ناظرین کے لیے پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی 19ویں قسط حاضر ہے۔ اس قسط میں ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے میونخ میں منعقد ’میونخ سیکورٹی کانفرنس‘ کے عالمی سیاست پر پڑنے والے اثرات، اور ایران پر امریکہ کے ممکنہ حملہ سے متعلق مختصر لیکن جامع گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined