
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ سمیت پوروانچل اور بندیل کھنڈ کے علاقوں میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ مسلسل بارشوں کے سبب کئی اضلاع کے نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ راجدھانی لکھنؤ ہو یا وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا علاقہ گورکھپور، سبھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ لکھنؤ میں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ تک سڑک پانی سے لبالب ہو چکی ہے۔ گورکھپور ضلع اسپتال تو دریا بن چکا ہے! دیکھیں یہ رپورٹ:
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔