
دہلی پولس نے زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کی تحریک کے درمیان ان کی ’ٹریکٹر پریڈ‘ کو دہلی میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی تھی، لیکن پرعزم کسان دہلی میں داخل ہو چکے ہیں اور اس وقت سینکڑوں کی تعداد میں ٹریکٹر آئی ٹی او واقع دہلی پولس ہیڈکوارٹر کے قریب سے گزر رہا ہے۔ اس درمیان پولس نے کسانوں کو روکنے کی کوششیں کیں اور آنسو گیس کے گولے بھی داغے گئے۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔