ویڈیوز

مرنال کی بیٹھک: آر ٹی آئی سے بوکھلائی حکومتیں اور جولین اسانجے کی گرفتاری... ویڈیو

اس بار ہم بات کریں گے اطلاعات کے حق یعنی آر ٹی آئی کی جسے موجودہ اقتدار نے کمزور کرنے کی کوششیں کی ہیں۔ لیکن خوش آئند بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے عوام کے ان بنیادی حقوق کو مضبوطی عطا کی ہے۔

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز مرنال پانڈے

مرنال کی بیٹھک کی تازہ قسط میں ہم بات کریں گے اطلاعات کے حق یعنی آر ٹی آئی کی جسے موجودہ برسراقتدار طبقہ نے کمزور کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے عام لوگوں کے ان بنیادی حقوق کو مضبوطی دی۔ اسی درمیان خبریں ہیں کہ وکی لیکس کے جولین اسانجے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسانجے اپنے انکشافات سے دنیا کے کئی ممالک میں اتھل پتھل مچا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ’بلیک ہول‘ کی پہلی تصویر کا بھی تذکرہ ہے جس کے سامنے آنے سے دنیا بھر کے سائنسداں انتہائی پرجوش ہیں کہ اس سے آنے والے وقت میں کچھ اور رازوں کو سمجھنے کے ساتھ ہی امکانات پر بھی کام ہو سکے گا۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined