
مرنال کی بیٹھک کی اس قسط میں عبوری بجٹ کے ساتھ ہی این ایس ایس او کے ان اعداد و شمار کو بھی موضوعِ بحث بنایا گیا ہے جس نے ملک میں بے روزگاری کی اصلی تصویر سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ لیکن سرکار اس کو ماننے کے لیے تیار ہی نہیں ہے۔ حد تو یہ ہے کہ روزگار سے متعلق مضحکہ خیز دلیلیں پیش کی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ سنگین ایشو ماحولیات میں تیزی سے ہو رہی تبدیلی بھی ہے جس کے سبب پوری دنیا میں موسم کا مزاج بدل رہا ہے اور خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس کے خطرناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 02 Feb 2019, 9:10 AM IST
تصویر قومی آواز / وپن