
گرافکس ’قومی آواز‘
امریکہ و اسرائیل کے ذریعہ ایران پر کیے گئے حملوں اور اس کے بعد ایران کے جوابی حملوں نے تباہی مچا رکھی ہے۔ کئی خلیجی ممالک بھی اس جنگ کی زد میں آ چکے ہیں۔ ’قومی آواز‘ کے ہفتہ وار پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ میں ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے اس جنگ پر باریکی سے نظر رکھنے والے معروف تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے چشم کشا گفتگو کی۔ اس قسط میں جنگ کی تازہ صورت حال پر بھی بات کی گئی اور جنگ کے اسباب و مقاصد پر بھی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز
تصویر: یو این آئی، Pappi Sharma