
نئی دہلی: غازی پور بارڈر پر گزشتہ 63 دنوں سے کسان زرعی قوانین کے خلاف دھرنا دے رہے ہیں۔ فی الحال یہان پر بڑی تعداد میں پولیس فورسز پہنچ گئی ہیں اور کسی بڑی کارروائی کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تاہم کسان لیڈر راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہ وہ نہ تو سرینڈر کرنے والے ہیں اور نہ ہی دھرنے کو ختم کریں گے۔ پوری معلومات کے لئے دیکھیں ویڈیو...
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 28 Jan 2021, 6:50 PM IST