
دہلی اسمبلی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی 11 فروری کو ہونی ہے، لیکن ایگزٹ پول کے نتائج عام آدمی پارٹی (عآپ) کی کامیابی کا اشارہ دے رہے ہیں۔ دوسری طرف بی جے پی نے سبھی ’ایگزٹ پول‘ کو غلط ٹھہراتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نتائج حیران کرنے والے ہوں گے۔ آخر اکثر کیوں اٹھتے ہیں ایگزٹ پول پر سوال اور کتنی بار غلط ثابت ہوئے ہیں یہ پول۔ دیکھیے مذاکرہ پر مبنی ویڈیو...
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔