ویڈیوز

ویڈیو: نیپال انتخابات میں کمیونسٹوں کی حالت خستہ، پی ایم مودی کے اسرائیل دورہ سے کس کو فائدہ؟ دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے اسرائیل دورہ اور اس کے دور رَس اثرات پر خصوصی گفتگو کی۔

<div class="paragraphs"><p>گرافکس ’قومی آواز‘</p></div>

گرافکس ’قومی آواز‘

 

نیپال میں جین زی تحریک کے بعد عبوری حکومت قائم ہے اور اب انتخاب کا وقت قریب ہے۔ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے ’دنیا مرے آگے‘ پروگرام کی تازہ قسط میں اس تعلق سے انتہائی اہم سوالات عالمی امور پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی کے سامنے رکھے۔ جواب مختصر لیکن واضح اور انتہائی جامع شکل میں دیا گیا۔ سوربھ شاہی نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے اسرائیل دورہ کے دور رَس اثرات پر بھی گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined