ویڈیوز

بہار اسمبلی انتخاب 2025: بی جے پی کے لیے نتیش کمار کتنے فائدہ مند؟...دیکھیں ویڈیو

بہار اسمبلی انتخاب 2025 میں نتیش کمار کا کردار کیا ہوگا؟ کیا وہ این ڈی اے کے لیے اب بھی اتنے ہی مفید ہیں، جتنا کہ 2010 اور پھر 2020 میں تھے، یا پھر اپنے سیاسی زوال کی طرف بڑھ رہے ہیں؟

<div class="paragraphs"><p>قومی آواز گرافکس</p></div>

قومی آواز گرافکس

 

بہار اسمبلی انتخاب 2025 میں نتیش کمار کا کردار کیا ہوگا؟ کیا وہ این ڈی اے کے لیے اب بھی اتنے ہی مفید ہیں، جتنا کہ 2010 اور پھر 2020 میں تھے، یا پھر نتیش کمار اب اپنے سیاسی زوال کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ بی جے پی کے لیے نتیش کمار کے ہونے کا مطلب کیا ہے؟ اور بی جے پی نتیش کمار کا کس طرح استعمال کر رہی ہے؟ اسے سمجھنے کے لیے ’قومی آواز‘ نے بہار کے سینئر صحافی اور سیاسی تجزیہ کار عبدالقادر سے خصوصی گفتگو کی۔ اس ویڈیو میں دیکھیے ان کی بے باک رائے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined