
گرافکس ’قومی آواز‘
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیانات اور فیصلوں نے پوری دنیا میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے اس ہفتہ ’دنیا مرے آگے‘ پروگرام میں ماہر تجزیہ کار سوربھ کمار شاہی سے کچھ اسی بارے میں گفتگو کی۔ مہمان تجزیہ کار نے امریکی صدر کے ذریعہ قائم ’غزہ بورڈ آف پیس‘ اور یوروپی یونین سے متعلق آنکھیں کھول دینے والی باتیں سامنے رکھیں۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined