ویڈیوز

دنیا مرے آگے: لبنان جنگ بندی معاملہ پر امریکہ جھکنے کو ہوا مجبور! دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے سوربھ شاہی سے ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی سے متعلق پیش رفت اور دبئی کے مستقبل سمیت کچھ اہم عالمی مسائل پر بات چیت کی۔

<div class="paragraphs"><p>گرافکس ’قومی آواز‘</p></div>

گرافکس ’قومی آواز‘

 

امریکہ و اسرائیل کے ذریعہ ایران میں عارضی جنگ بندی پر رضامندی کے بعد اسرائیل اور لبنان کے درمیان بھی 10 دنوں کی جنگ بندی پر اتفاق قائم ہو گیا ہے۔ پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی نئی قسط میں اس جنگ بندی کے پیچھے موجود عناصر پر ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی نے جامع گفتگو کی۔ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے سوربھ شاہی سے ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی سے متعلق پیش رفت اور دبئی کے مستقبل پر بھی بات چیت کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined