فوٹو اسٹوریج

دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں رمضان المبارک-2022 کا پہلا جمعہ، دیکھیں تصویری جھلکیاں

آج رمضان المبارک 2022 کا پہلا جمعہ ہے، اس کے پیش نظر دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ ادا کرنے کے لیے روزہ داروں کی زبردست بھیڑ جمع ہوئی۔

تصویر ویپن
تصویر ویپن 

رمضان المبارک 2022 کا پہلا عشرہ کچھ ہی دنوں میں ختم ہونے والا ہے۔ آج یعنی 8 اپریل کو رواں رمضان المبارک کا پہلا جمعہ تھا جب دہلی کے تاریخی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ ادا کرنے کے لیے لوگوں کی زبردست بھیڑ جمع ہوئی۔ گرمی کی شدت سے نمازیوں کو محفوظ رکھنے کے لیے جامع مسجد کے احاطہ میں تریپال لگائے گئے تھے۔ اس درمیان جامع مسجد میں روح پرور منظر دکھائی دے رہا تھا جسے قومی آواز کے کیمرہ مین ویپن نے اپنے کیمرے میں قید کر لیا۔ آپ بھی دیکھیے یہ تصویری جھلکیاں...

Published: undefined

تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن
تصویر ویپن

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • ’بی جے پی نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا‘، کانگریس امیدوار آنند شرما نے کانگڑا میں کی انتخابی مہم کی شروعات

  • ,
  • لوک سبھا انتخاب 2024: ’زمین پر حالات بدل رہے ہیں...‘، جگنیش میوانی سے امئے تروڈکر کا انٹرویو