فوٹو اسٹوریج

شیلا دیکشت کے آخری دیدار کے لئے امنڈا جم غفیر، تصویری جھلکیاں

دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا دیکشت کا انتقال ہو گیا، جس کے بعد ملک بھر میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔ دہلی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر آخری دیدار کرنے والوں کا جم غفیر امنڈ رہا ہے۔ آخری رسومات کل ادا ہوں گی۔

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز 

دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا دیکشت کا انتقال ہفتہ کو ہو گیا، جس کے بعد ملک بھر میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔ دہلی کے حضرت نظام الدین علاقہ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر آخری دیدار کرنے والوں کا جم غفیر امنڈ رہا ہے۔ ان کی آخری رسومات کل دوپہر 2.30 بجے ادا ہوں گی۔

ان کے انتقال کی خبر سن کر پہنچے کئی لوگ خود پر قابو نہیں رکھ سکے اور زار و قطار رونے لگے۔

Published: 20 Jul 2019, 7:10 PM IST

اس موقع پر دہلی کے سابق وزیر ٹرانسپورٹ رماکانت گوسوامی بے حد جذباتی نظر آئے۔
کانگریس پارٹی کی خاتون کارکن منجو اس موقع پر خود پر توازن نہیں رکھ پائیں اور غش کھا کر گر گئیں۔
شیلا دیکشت کی رہائش گاہ پر موجود یاسمین قدوائی، فرہاد سوری و دیگر
شیلا دیکشت کی غمزدہ بہنیں
شیلا دیکشت کی تیسری بہن
احمد پٹیل
جناردھن ریڈی
نٹور سنگھ
شرد یادو
شیوراج پاٹل
سیتا رام یچوری
بی جے پی رہنما وجے گوئل

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 20 Jul 2019, 7:10 PM IST

,
  • سیبی کی کارروائی ایک بار پھر اڈانی گروپ، بی جے پی اور ان کے حامیوں کے جھوٹے دعووں پر مہر: کانگریس