فوٹو اسٹوریج

دہلی واقع یمنا بازار میں چلا ایم سی ڈی کا بلڈوزر، سڑک کنارے موجود جھگی-جھونپڑیاں نیست و نابود، دیکھیے تصویری جھلکیاں

راجدھانی دہلی میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف میونسپل کارپوریشن کی مہم جاری ہے، پیر کے روز میونسپل کارپوریشن کی طرف سے یمنا بازار علاقے میں تجاوزات ہٹانے کی کارروائی کی گئی۔

ایم سی ڈی نے یمنا بازار علاقہ میں غیر قانونی تجاوزات کو ہٹانے کی کارروائی کی، تصویر قومی آواز/وپین
ایم سی ڈی نے یمنا بازار علاقہ میں غیر قانونی تجاوزات کو ہٹانے کی کارروائی کی، تصویر قومی آواز/وپین 

راجدھانی دہلی میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف میونسپل کارپوریشن کی مہم جاری ہے۔ پیر کے روز میونسپل کارپوریشن کی طرف سے یمنا بازار علاقے میں غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کی کارروائی کی گئی۔ ایم سی ڈی کا بلڈوزر علاقے میں پہنچا اور سڑک کنارے بنی ہوئی جھگی جھونپڑیوں کو ہٹا دیا۔ پیش ہیں اس بلڈوزر کارروائی کی کچھ تصویریں۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined