
عباس عراقچی / آئی اے این ایس
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان اور قطر کی مسلسل ثالثی کے باعث لبنان جنگ کے خاتمے کی سمت میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ایران کے تیل اور پیٹروکیمیکل برآمدات پر عائد پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں۔
Published: undefined
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined