دیگر ممالک

ایک طرف ایران-امریکہ کے درمیان مذاکرات جاری، دوسری طرف ایران نژاد افراد پر ٹرمپ کا سخت ایکشن

امریکہ نے ایران کے موجودہ اور سابق بڑے افسران کے رشتہ داروں کے گرین کارڈ، یعنی امریکہ میں رہنے کا مستقل پرمٹ منسوخ کر انھیں گرفتار کر لیا ہے۔

<div class="paragraphs"><p>امریکہ-ایران جنگ، قومی آواز گرافکس</p></div>

امریکہ-ایران جنگ، قومی آواز گرافکس

 

مشرق وسطیٰ میں عارضی جنگ بندی کے درمیان ایران اور امریکہ کا امن مذاکرہ جاری ہے۔ اس دوران ٹرمپ حکومت نے ایک ایسا قدم اٹھایا ہے، جو ایران کے ساتھ رشتوں کو خراب کرنے والا ہے۔ دراصل امریکہ نے ایران کے موجودہ اور سابق بڑے افسران کے رشتہ داروں کے گرین کارڈ، یعنی امریکہ میں رہنے کا مستقل پرمٹ رد کر دیا ہے اور انھیں گرفتار کر لیا ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined