
فلائی دبئی، تصویر سوشل میڈیا
دبئی کی ایئرلائن ’فلائی دبئی‘ نے اسرائیل آنے جانے والی اپنی تمام پروازیں عارضی طور پر روک دی ہیں۔ یہ فیصلہ 30 ستمبر کو فلائٹ FZ1073 میں پیش آنے والے واقعے کے بعد لیا گیا ہے۔ طیارے نے سعودی عرب میں ایمرجنسی لینڈنگ کی تھی اور پرواز کے دوران کچھ وقت کے لیے ایسے ایمرجنسی کوڈ بھیجے گئے تھے، جن میں ممکنہ ہائی جیکنگ سے متعلق کوڈ بھی شامل تھا۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔