
بنگلہ دیش میں سیلاب میں پھنسا ایک شخص، تصویر سوشل میڈیا
بنگلہ دیش کی وزارت برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے 13 جولائی کو جنوب-مشرقی خطہ میں لگاتار آ رہے سیلاب اور تباہناک لینڈسلائیڈ کے سبب کم از کم 54 لوگوں کی موت ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔