
ابھی 24 جون کی ہی بات ہے جب وینزویلا میں تباہناک زلزلہ نے تقریباً 250 لوگوں کو موت کی نیند سلا دی تھی، اور اب فلپائن میں آئے زلزلہ نے لوگوں میں خوف و دہشت پیدا کر دی ہے۔ فلپائن میں آئے زلزلہ کی تصدیق یونائٹیڈ اسٹیٹس جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے دی ہے۔ ’یو ایس جی ایس‘ کے مطابق جمعہ کے روز جنوبی فلپائن کے پاس 6.7 شدت کا زلزلہ آیا۔
Published: undefined
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined