
مغربی افریقی ملک نائجر کے صحرائے صحارا سے ایک دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ عید الاضحیٰ منانے کے لیے اپنے گھروں کو لوٹنے والے 49 افراد پیاس کی شدت کے باعث تڑپ تڑپ کر جان کی بازی ہار گئے۔ شدید گرمی کے دوران صحرا کے بیچوں بیچ ٹرک کا خراب ہو جانا ان مسافروں کے لیے موت کا سبب بن گیا۔ اس المناک حادثے نے ایک بار پھر صحارا کے خطرناک راستوں اور وہاں کی سخت و ناموافق صورتِ حال کو اجاگر کر دیا ہے۔
Published: undefined
Follow us: WhatsApp, Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined