خبریں

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان ایل پی جی سے بھرے 2 مزید جہازوں نے آبنائے ہرمز کو پار کیا

ہندوستان کے 7 جہاز 2 دنوں سے یو اے ای کے قریب سمندر میں لنگر ڈالے کھڑے تھے۔ 2 ایل پی جی ٹینکرس کی محفوظ روانگی کے بعد اب بقیہ 5ہندوستانی جہاز اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔

<div class="paragraphs"><p>علامتی تصویر، سوشل میڈیا</p></div>

علامتی تصویر، سوشل میڈیا

 

مغربی ایشیا میں جنگ اب بھی جاری ہے۔ اس کے باعث دنیا بھر میں تیل اور گیس کا بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز میں رکاوٹ پیدا ہونے سے مسئلہ مزید سنگین ہو گیا ہے۔ ہندوستان کے کئی تیل اور گیس سے لدے جہاز بھی اس راستے میں پھنسے ہوئے ہیں۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined