قومی خبریں

کیا آج بھوج شالہ میں ہو پائے گی نمازِ جمعہ؟ سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود کشمکش والی حالت

3 دن گزر جانے کے بعد بھی سپریم کورٹ کے کسی بھی حکم کی جانکاری اب تک نہ تو فریق کو دستیاب ہو پائی ہے اور نہ ہی ضلع انتظامیہ کو۔ ضلع انتظامیہ کو عدالتی حکم کا انتظار ہے۔

<div class="paragraphs"><p>بھوج شالہ، تصویر سوشل میڈیا</p></div>

بھوج شالہ، تصویر سوشل میڈیا

3 دن گزر جانے کے بعد بھی سپریم کورٹ کے کسی بھی حکم کی جانکاری اب تک نہ تو فریق کو دستیاب ہو پائی ہے اور نہ ہی ضلع انتظامیہ کو۔ ضلع انتظامیہ کو عدالتی حکم کا انتظار ہے۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔