
سورو داس اور آسوتوش رانکا، تصویر ’ایکس‘ @LiveLawIndia
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے جین-زی طبقہ کی قیادت کر رہے ابھجیت دپکے نے سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ جیل بھیجے جانے پر سوال اٹھائے ہیں۔ انھوں نے پوچھا ہے کہ آخر دونوں نے غلطی کیا کی تھی؟ انھوں نے سوال کیا کہ ’’کیا جنتر منتر پر ترنگا لہرانے کی کوشش کرنا گناہ تھا؟‘‘
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔