قومی خبریں

وجے دہیا اتر پردیش کی سینئر ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

ہندوستان کے سابق وکٹ کیپر بلے باز وجے دہیا کو اترپردیش کی سینئر ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ گیانندر پانڈے کی جگہ لیں گے

وجے دہیا / سوشل میڈیا
وجے دہیا / سوشل میڈیا 

لکھنؤ: ہندوستان کے سابق وکٹ کیپر بلے باز وجے دہیا کو اتر پردیش کی سینئر ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ گیانندر پانڈے کی جگہ لیں گے۔

Published: undefined

اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن (یو پی سی اے) نے ٹویٹر پر یہ معلومات دیتے ہوئے کہا ، "ہم وجے کی قیادت میں اپنے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے ایک شاندار سفر کے منتظر ہیں۔ سابق ہندوستانی وکٹ کیپر دہیا اس سے قبل دہلی کو کوچنگ دے چکے ہیں۔ آئی پی ایل میں بھی وہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی کپیٹلز کے اسسٹنٹ کوچ تھے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • ’بی جے پی نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا‘، کانگریس امیدوار آنند شرما نے کانگڑا میں کی انتخابی مہم کی شروعات

  • ,
  • لوک سبھا انتخاب 2024: ’زمین پر حالات بدل رہے ہیں...‘، جگنیش میوانی سے امئے تروڈکر کا انٹرویو