قومی خبریں

دہلی کے کئی اسکولوں کو ملی بم سے اڑانے کی دھمکی، پولیس تحقیقات شروع

ایک بار پھر دہلی کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے، جس سے متعلقہ اسکولوں میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ یہ خبر ملتے ہی پولیس ٹیمیں اسکولوں میں پہنچ چکی ہیں اور جانچ شروع ہو گئی ہے۔

<div class="paragraphs"><p>دہلی کے ایک اسکول کی فائل تصویر/ قومی آواز / وپن</p></div>

دہلی کے ایک اسکول کی فائل تصویر/ قومی آواز / وپن

ایک بار پھر دہلی کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے، جس سے متعلقہ اسکولوں میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ یہ خبر ملتے ہی پولیس ٹیمیں اسکولوں میں پہنچ چکی ہیں اور جانچ شروع ہو گئی ہے۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔