قومی خبریں

یو پی کے سیتاپور میں سڑک حادثہ، بس تالاب میں گرنے سے 20 سے زیادہ افراد زخمی، 5 کی حالت نازک

سیتاپور میں واقع ریؤسا تھانہ علاقہ میں بدھ کی دیر رات بڑا سڑک حادثہ ہوا، یہاں مزدوروں سے بھری بس بے قابو ہو کر پلیا کے چیسے تالاب میں جا گری۔ اس بس میں تقریباً 60 مزدور سوار تھے

<div class="paragraphs"><p>تصویر سوشل میڈیا</p></div>

تصویر سوشل میڈیا

 

اتر پردیش میں گھنی دھند کے باعث ایک اور سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ سیتا پور میں بس بے قابو ہوکر پل کے نیچے تالاب میں الٹ گئی۔ اس حادثے میں بس میں سوار 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ اس کے ساتھ ہی متاثرین کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جن میں پانچ کی حالت تشویشناک ہے۔

Published: undefined

اطلاعات کے مطابق سیتاپور کے ریوسا تھانہ علاقے میں بدھ کی دیر رات ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا۔ یہاں مزدوروں سے بھری بس بے قابو ہوکر پل کے نیچے تالاب میں الٹ گئی۔ اس بس میں تقریباً 60 مزدور سوار تھے۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس فورس انچارج انسپکٹر کے ساتھ موقع پر موجود ہے۔ فی الحال اس بارے میں زیادہ معلومات موصول نہیں ہوسکی ہیں کہ حادثہ کیسے پیش آیا۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • سیبی کی کارروائی ایک بار پھر اڈانی گروپ، بی جے پی اور ان کے حامیوں کے جھوٹے دعووں پر مہر: کانگریس

  • ,
  • ’لگتا ہے وزیر اعظم ایمس کا جائزہ لینے آ رہے ہیں‘، پی ایم مودی کے دربھنگہ دورہ پر تیجسوی یادو کا طنز