قومی خبریں

’100 باتوں کی ایک بات، نریندر سرینڈر ہو گیا ہے‘، لکھنؤ میں راہل گاندھی کا مودی حکومت پر تلخ تبصرہ

راہل نے کہا کہ امبیڈکر، گاندھی اور کانشی رام نے کمپرومائز نہیں کیا، وہ کر ہی نہیں سکتے تھے۔ مودی جی کا چہرہ دیکھیے، ہماری انرجی سیکورٹی کمپرومائز ہو گئی، جس کو آئل منسٹر بنایا، وہ پہلا کمپرومائز ہے۔

<div class="paragraphs"><p>راہل گاندھی، تصویر ’ایکس‘ @INCIndia</p></div>

راہل گاندھی، تصویر ’ایکس‘ @INCIndia

 

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی لگاتار وزیر اعظم نریندر مودی اور برسراقتدار طبقہ کو ہدف تنقید بنا رہے ہیں۔ خاص طور سے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے درمیان ہندوستان میں ایل پی جی سلنڈر بحران کے لیے راہل گاندھی پوری طرح وزیر اعظم کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined