قومی خبریں

ایس آئی آر LIVE: ’بی جے پی، آر ایس ایس اور انتخابی کمیشن نے مل کر ملک سے غداری کا کام کیا‘، راہل گاندھی

<div class="paragraphs"><p>ویڈیو گریب</p></div>

ویڈیو گریب

 

بی جے پی، آر ایس ایس اور انتخابی کمیشن نے مل کر ملک سے غداری کا کام کیا ہے: راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے انتخابی کمیشن سے متعلق ’انڈین ایکسپریس‘ کے انکشاف پر اپنا سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر انھوں نے ایک پوسٹ جاری کیا ہے جس میں ’ووٹ چوری‘ کو ہندوستانی عوام کے خلاف جرم اور آئین پر براہ راست حملہ قرار دیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی، آر ایس ایس اور انتخابی کمیشن نے مل کر اسے انجام دیا ہے۔ تینوں نے ملک سے غداری کا کام کیا ہے۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔