
راجیو گاندھی، گرافکس ’ایکس‘ @INCIndia
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی کی پیدائش 20 اگست 1944 کو ہوئی تھی۔ اس لحاظ سے آج ہم ان کی 82ویں جینتی منا رہے ہیں۔ اس موقع پر ملک بھر میں انھیں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پیغامات جاری کیے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر جئے رام رمیش نے کہا کہ ’’آج جب ہم راجیو گاندھی کی 82ویں جینتی منا رہے ہیں اور ملک بھر میں نوجوانوں کے درمیان بڑھتی بے چینی و ہلچل کو دیکھ رہے ہیں، تب ہمیں بہت کچھ یاد کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔