
’گگ ورکر نیائے ابھیان کنکلیو‘ سے خطاب کرتے ہوئے اجئے ماکن، تصویر @INCIndia
آج کانگریس کے دہلی واقع ہیڈکوارٹر اندرا بھون میں انڈین یوتھ کانگریس کے ذریعہ ’گگ ورکر نیائے ابھیان کنکلیو‘ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس تقریب میں کانگریس خزانچی اجئے ماکن اور یوتھ کانگریس صدر اودے بھانو چب خاص طور پر موجود رہے اور گگ ورکرس کے حقوق سے متعلق اہم باتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ کانگریس نے اس کنکلیو کی تصویریں اور ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر بھی کی ہیں۔
Published: undefined
Follow us: WhatsApp, Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined