
ایل پی جی سلنڈر / آئی اے این ایس
جولائی کے پہلے دن ایک راحت بھری خبر سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عرصہ بعد کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں تخفیف کی گئی ہے۔ قیمت میں اس کمی کے بعد راجدھانی دہلی میں کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 3000 روپے سے نیچے آ گئی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ 6 ماہ میں 7 مرتبہ کمرشیل گیس سلینڈر کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا اور 90 فیصد سے زیادہ کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت پر اضافہ ہوا تھا۔ جب کہ گھریلو گیس سلینڈروں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ گھریلو گیس سلینڈر کی قیمت میں 7جون کو آخری بار اضافہ ہوا تھا۔
Published: undefined
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined