قومی خبریں

کاغذ والے چیک کی جگہ لے گا ’ای چیک‘! آر بی آئی نے پیش کی نئی تجویز

ریزرو بینک آف انڈیا نے اپنے ’پیمنٹس ویزن 2028‘ ڈاکیومنٹ میں روایتی کاغذ والے چیک کی جگہ ’ای چیک‘ پیش کرنے کی تجویز رکھی ہے۔

<div class="paragraphs"><p>ریزرو بینک آف انڈیا</p></div>

ریزرو بینک آف انڈیا

 
سوشل میڈیا 

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے 27 مارچ 2026 کو اپنا ’پیمنٹس ویژن 2028‘ ڈاکیومنٹ جاری کیا۔ اس میں روایتی کاغذی چیک کی جگہ ای-چیک (الیکٹرانک چیک) متعارف کرانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس کا مقصد ڈیجیٹل ادائیگی کو مزید آسان، تیز اور محفوظ بنانا ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined