
گرافکس ’ایکس‘ @INCIndia
گھریلو اور کمرشیل ایل پی جی سلنڈرز کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد کانگریس نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو سخت الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی نے وزیر اعظم کو ’مہنگائی مین‘ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ حکومت مہنگائی کا بوجھ سیدھے عام لوگوں پر ڈال رہی ہے۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined