فلم اور تفریح

دلچسپ مزاحیہ کہانی ہے ’ان فیئر اینڈ لولی‘ : ایلیانا ڈی کروز

رنگ خوبصورتی کی وضاحت نہیں کرتا ہے، یہ کچھ ایسا ہے کہ رات میں آسمان خوبصورت نہیں ہے لیکن یہ ویسا ہی ہے جیسا کہ ستاروں کو دیکھنے کے لئے ملتا ہے۔

فائل تصویر آئی اے این ایس 
فائل تصویر آئی اے این ایس  

بالی ووڈ اداکارہ ایلیانا ڈی کروز کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ’ان فیئر اینڈ لولی‘ مزاح سے بھرپور دلچسپ کہانی ہے جو نہایت حساس موضوع کو چھوتی ہے۔

Published: undefined

ایلیانا ڈی کروز جلد ہی فلم ’ان فیئر اینڈ لولی‘ میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار رندیپ ہوڈا مرکزی کردار میں ہیں۔ ایلیانا نے بتایا کہ اس فلم کی کہانی کافی دلچسپ ہے۔ انہوں نے کہا فلم کی کہانی خوبصورتی سے لکھی گئی ہےاور یہ ایک دلچسپ مزاحیہ کہانی ہے جو ایک انتہائی حساس موضوع کو چھوتی ہے۔ یہ آپ کو سب سے زیادہ انسانی نظریہ فراہم کرتی ہے۔ لوگ اس سے وابستہ ہوسکیں گے اور اس سے ان کے ذہنوں میں یہ بھی واضح ہوجائے گی کہ اس ملک میں رنگ کی بات آئے تو محدود نہیں ہونا چاہئے۔

Published: undefined

ایلیانا ڈی کروز نے کہا ’’رنگ خوبصورتی کی وضاحت نہیں کرتا ہے۔ یہ کچھ ایسا ہے کہ رات میں آسمان خوبصورت نہیں ہے لیکن یہ ویسا ہی ہے جیسا کہ ستاروں کو دیکھنے کے لئے ملتا ہے۔

Published: undefined

بتایا جارہا ہے کہ فلم ’ان فیئر اینڈ لولی‘ میں یہ دکھایا جائے گا کہ ایک سانولی لڑکی کو کن کن پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ معاشرہ اس کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے؟ فلم میں ایلیانا ہریانہ کی ایک لڑکی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined