تفریح

کپِل کا ’دی کپِل شرما شو‘ کا نیا سیزن جلد

سونی ٹی وی نے اپنے ایک بیان میں کہا، ’’ہاں، کپِل شرما اپنے معروف كامیڈين شو ’دی کپِل شرما شو‘ كے ذریعے سونی ٹیلی ویژن پر واپسی کر رہے ہیں۔‘‘

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

نئی دہلی: ٹیلی ویژن کے معروف كامیڈين کپِل شرما جلد ہی مقبول پروگرام 'دی کپِل شرما شو' کے نئے سیزن کے ساتھ واپسی کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اپنے پوسٹ میں کپِل نے تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے نئے شو کے ساتھ ٹیلی ویژن پر پھر نظر آئیں گے۔ کپِل نے لکھا، ’’جلد واپس آ رہا ہوں۔ 'دی کپِل شرما شو' لے کر آپ کے لئے صرف۔‘‘

Published: undefined

سونی ٹی وی نے اپنے ایک بیان میں کہا، ’’ہاں، کپِل شرما اپنے معروف كامیڈين شو 'دی کپِل شرما شو' كے ذریعے سونی اٹرٹیٹمنٹ ٹیلی ویژن پر واپسی کر رہے ہیں۔‘‘

Published: undefined

ذرائع کے مطابق کپِل کا شو دیوالی سے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ 'دی کپِل شرما شو' ایک سال سے زیادہ وقت کے بعد ٹیلی ویژن پر واپسی کرے گا۔ اس سے پہلے 2017 میں کپِل کے اپنے کواسٹار سنیل گروور اور علی اصغر کے ساتھ ہوئے تنازعہ کی وجہ سے شو بند ہوگیا تھا۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined