عرب ممالک

امداد نہیں پہنچی تو یمن میں خوفناک قحط کا اندیشہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے ا مدادی ادارہ کے سربراہ مارک لووكاك نے آج متنبہ کیا کہ اگر سعودی قیادت والی اتحادی...

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے امدادی ادارہ کے سربراہ مارک لووكاك نے آج متنبہ کیا کہ اگر سعودی قیادت والی اتحادی افواج نے یمن تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دی تو یہ دنیا کے سب سے خوفناک قحط میں سے ایک ہو گا۔

Published: 09 Nov 2017, 10:15 AM IST

تصویر سوشل میڈیا

یمن میں حوثی باغیوں سے لڑ رہی سعودی قیادت والی اتحادی افواج نے 7 نومبر کو کہا تھا کہ وہ ایران سے حوثی باغیوں کو ہتھیاروں کی ترسیل کو روکنے کے لئے جزائر عرب کے تمام ممالک سبھی زمینی، ہوائی اور سمندری بندرگاہوں کو بند کر دے گا۔

Published: 09 Nov 2017, 10:15 AM IST

اپنی خبریں ارسال کرنے کے لیے ہمارے ای میل پتہ <a href="mailto:contact@qaumiawaz.com">contact@qaumiawaz.com</a> کا استعمالکریں۔ ساتھ ہی ہمیں اپنے نیک مشوروں سے بھی نوازیں۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 09 Nov 2017, 10:15 AM IST