اہم خبریں: معصوم دلت بچے کی بے رحمی سے پٹائی کے بعد موت کا واقعہ انتہائی افسوسناک... راہل گاندھی

راہل گاندھی / ویڈیو گریب
راہل گاندھی / ویڈیو گریب
user

قومی آوازبیورو

14 Aug 2022, 8:51 PM

معصوم دلت بچے کی بے رحمی سے پٹائی کے بعد موت کا واقعہ انتہائی افسوسناک... راہل گاندھی

جے پور: کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے جالور میں ایک معصوم دلت بچے کی بے رحمی سے پٹائی کے بعد موت کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ میں اس ظالمانہ فعل کی مذمت کرتا ہوں۔ متاثرہ خاندان کے ساتھ میری تعزیت۔ ملزم کو سخت دفعات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسے سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔