قومی آواز بیورو
ووٹر ادھیکار یاترا کے 14ویں دن اکھلیش یادوں نے بھی راہل گاندھی کے ساتھ ووٹر چوری کے خلاف مہم چلائی
لالو پرساد یادو کی بیٹی اور تیجسوی یادو کی بہن جوکہ اسمبلی الیکشن لڑ چکی ہیں، وہ بھی یاترا میں شریک تھیں
آرہ میں ووٹر ادھیکار یاترا کے اجلاس عام کے دوران راہل گاندھی نے بی جے پی پر ووٹ چوری کا الزام لگاتے ہوئے جمہوریت بچانے کی اپیل کی
نوجوان لیڈر نے عوام کو اصل اور نقل حکومت میں فرق کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ نقلچی حکومت ہے، اصل قیادت کو آگے لانا ہوگا‘
سماجوادی پارٹی کے صدر نے کہا کہ بہار کے عوام اس بار بی جے پی کا رتھ روک کر تبدیلی کی تاریخ لکھیں گے
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined